Recent Posts

پاکستانی آرٹ کا خزانہ، جمیل نقش لندن میں انتقال کر گئے

پاکستانی آرٹ کے عظیم خزانوں میں سے ایک اور دورحاضر کے بے مثل فنکار، جمیل نقش، 16 مئی ، 2019ء کو برطانیہ کے سینٹ میری ہسپتال میں انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جمیل نقش سنہ 1939ء میں بھارت کے شہر کیرانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند …

Read More »

ویوو نے پاکستان میں پہلی بار 5000mAh والی بڑی بیٹری اور ڈؤل انجن فاسٹ چارجنگ کے ساتھ نیا سمارٹ فون Y17 متعارف کروا دیا

ویوو نے اپنی کم قیمت وائی سیریز میں جدت سے بھرپور ایک نئے فون Y17 کااضافہ کیا ہے، جو کہ پاکستان میں پہلی بار Dual-Engine Fast Charging سے مزین 5000 ملی ایمپیئر آور بیٹری کا حامل ہے۔ ویوو کے اس نئے فون کی اہم خصوصیات میں اے آئی ٹرپل کیمرہ …

Read More »

ہونڈا سوِک اور سوزوکی GD 110S نے 2018ء کے سب سے بڑے آٹوموٹِو ایوارڈز جیت لیے

آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2018ء میں 35,176 افراد نے حصہ لیا جو چاروں صوبوں اور وفاقی علاقے کی نمائندگی کر رہے تھے۔ مرد اور خواتین دونوں سروے سیمپل کا حصہ تھے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2017ء کا سروے سیمپل 19,155 افراد پر مشتمل تھا۔ پچھلے سرویز …

Read More »

کیا لیگ اسپنر شاداب خان عالمی کپ 2019ء کیلئے دستیاب ہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے نوجوان لیگ اسپنر شاداب کو عالمی کپ 2019ء کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے۔ شاداب  20 مئی کو قومی ٹیم میں شامل ہونے سے پہلے ڈاکٹر کینیڈی سے اپنی جسمانی صحت سے متعلق صلاح مشورہ کریں گے۔ بورڈ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق …

Read More »

امریکہ- چین تجارتی جنگ سے واشنگٹن، وال اسٹریٹ پریشان

چین کی جانب سے امریکی اشیاء پر 60 ارب ڈالر کے نرخوں کے حالیہ اضافے کی جوابی کارروائی کے بعدوائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وہ چینی درآمدات پر% 25 کے ساتھ ایک اور 300 ارب ڈالر کی ضرب لگا سکتا ہے۔ ڈاؤ جانز اور ایس اینڈ پی 500 دونوں% …

Read More »

اے آر وائی کے مقبول ڈرامے’’ببن خالہ کی بیٹیاں‘‘ کے ڈائریکٹر عاطف حسین اب اس دنیا میں نہیں رہے

ٹی وی کے جانے مانے ہدایت کار جناب سید عاطف حسین جو گزشتہ چند روز سے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے منگل کے روز اپنے خالق ِ حقیقی سے جا ملے۔ اس افسوسناک خبر کی تصدیق ان کے بھائی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پیک فرینز کیک اپ نے اپنی’رئیل گڈنیس انسائیڈ‘2018 کی تعارفی کیمپین کے لیے گولڈ ایفی ایوارڈ جیت لیا

کراچی،13مئی، :2019  انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کے برانڈ، پیک فرینز کیک اپ نے حال ہی میں ، اسنیکس اینڈ ڈیزرٹس کی کیٹگری میں ،پاکستان کا پہلا ایفی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ گزشتہ برس ای بی ایم کی فوڈ اور میلز کی کیٹگری  – کیکس –  میں داخل ہونے کے بعد ’رئیل …

Read More »

کھاڈی نے پاکستان بھر میں کپڑوں کے نئے اسٹورز کا آغاز کر دیا؛ صارفین کے تجربے کو بہترین بنانے کے لئے جدیداسٹورز کا تصور متعارف کرایا گیا ہے

پاکستان کے معروف برانڈ کھاڈی نے پاکستان بھر میں اپنے برانڈ کو فروغ دیتے ہوئے سات نئے فیبرک اسٹورز کا آغاز کر دیا ۔ان اسٹورز میں خانیوال اور جہلم کے اسٹورز کو منفرداور خوبصورت سائٹس پر لانچ کیا گیا ۔ کھاڈی جدت کو فروغ دیتے ہوئے صارفین کو شاندار ریٹیل …

Read More »

دنیا کی سب سے سستی کار کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کردیا گیا

دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ، کمپنی کے فیصلے کے مطابق اپریل سن 2020 کے بعد ٹاٹا نینو کو فروخت کے لیے ملکی کار مارکیٹ میں فراہم نہیں کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں تیار کی جانے والی سستی …

Read More »

ویرات کوہلی نے انوشکا کے ساتھ خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کی شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔ویرات کوہلی اس وقت انوشکا شرما کے ہمراہ نیوزی لینڈ میں موجود ہیں جہاں بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز جاری …

Read More »

”فلم انڈسٹری میں ہراساں کیا جاتا ہے اور جب میں نے انکار کر دیا تو پھر۔۔۔“اداکارہ ریمانے فلم انڈسٹری انتہائی سنگین ترین الزام لگا دیا

اداکاراؤں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں سامنے آتے رہے ہیں جہاں اداکارائیں سنگین تین الزام لگاتی رہیں جبکہ ” می ٹو “ مہم نے بھی بہت شدت اختیار کی تاہم اب پاکستانی انڈسٹری میں بھی ایسے واقعات پیش آنے سے متعلق اداکارہ ریما …

Read More »

شرمین عبید کی ڈاکیومنڑی ’اے گرل ان دی ریور‘ کے نام ایمی ایوارڈ

پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ڈاکیومنٹری ’اے گرل ان دی ریور‘ کو 38ویں سالانہ نیوز اینڈ ڈاکیومنٹری ایمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکیومنٹری کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ شرمین عبید چنائے نے اس اچھی خبر کا اعلان نیویارک سے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کیا، جہاں یہ تقریب …

Read More »