Recent Posts

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں جیت کے امکانات

کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اورمختلف ٹیموں نے انگلینڈ پہنچنا شروع کر دیا ہے۔پاکستانی ٹیم بھی انگلینڈ میں موجود ہے جس نے ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کے باوجو دچار میچوں میںشکست کھائی اورایک میچ بارش کے سبب …

Read More »

گوگل کا ھواوے سے کاروبار تعطل کا شکار

گوگل نے چین کی مشہور کمپنی ہواوے کیساتھ کاروبار معطل کر دیا ہے، یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کمپنی کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ ٹرمپ نے ہواوے کو ان کمپنیوں میں شامل کیا تھا جو امریکی فرمز کی اجازت کے بغیر کاروبار …

Read More »

جیف بوس بھی آٹھ گھنٹے سوتے ہیں!” آریانا ہفنگٹن

آریانا ہفنگٹن ایک باہمت باکمال خاتون ہیں جنہوں نے ایک ارب ڈالر مالیت کی میڈیا کمپنی ہفنگٹن پوسٹ قائم کی ، پندرہ کتابوں کی مصنف ہیں جو کئی بار نیویارک ٹائمز کی سب سے زیادہ فروخت ھونے والی کتابوں میں شامل تھیں . وہ اوبر ، اونیکس اور ہیپی منی …

Read More »

بھارتی میلہ جمہوریت کا اختتام، مودی اور گاندھی مضبوط امیدوار تھے

بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا  انتخابی معرکہ  ختم ہوگیا ھے، الیکشن کمیشن نے مارچ 2019ء میں ملک میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17 ویں انتخابات کے لیے 11 اپریل سے 19 مئی تک 6 ہفتوں پر محیط عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا، جہاں کروڑوں افراد …

Read More »

گوگل کا ہواوے اینڈروئڈ فون کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

 سرچ انجن اور دیگر سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے چینی اسمارٹ فون ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہواوے کمپنی کی مصنوعات پر پابندی اور انہیں ’ممنوعہ اشیا‘ کی فہرست شامل کرنے کے …

Read More »

پاکستان میں ڈالر نے نیاریکارڈ بناڈالا

ڈالر ایک مرتبہ پھر اپنی اونچی اڑان کی جانب گامزن ہے اور اب کاروباری دن کے اختتام تک انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں اس کی قدر 152 روپے ہوگئی۔مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 148.25 روپے تھی، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اس …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 12.25 فیصد کردی ھے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان میں بنیادی شرح سود بڑھ کر 12.25 فیصد کردی گئی۔مانیٹری پالیسی میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے مئی تک حکومت نے اسٹیٹ بینک …

Read More »

پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ نے بلاسود قرضوں کے پروگرام پر انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (پی پی اے ایف) نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ تقریب میں اسلامک فنانس انڈسٹری میں بہترین کارکردگی پر سی آئی ایس اسلامک بینکنگ و فنانس ایوارڈ جیت لیا ہے۔ پی پی اے ایف نے یہ ایوارڈ پاکستان بھر میں بلاسود قرضوںکے پروگرام پر کامیابی …

Read More »

چاکلیٹ کھائیے دماغ کی بتی جلائیے!

ہم اکثر بچوں بلکہ بڑوں کو بھی خبردار کرتے رہتے ہیں کہ چاکلیٹ مت کھائیں کھانسی ہو جائے گی دانت خراب ہو جائیں گے اور موٹے بھی ہو جائیں گے ، لیکن یہ کیا؟ جدید تحقیق تو کچھ ا ور ہی انکشافات کر رہی ہے! جی ہاں یہ خوش ذائقہ …

Read More »

27 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات پرچے ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے یوم علی ؓ کے موقع پر 21 رمضان المبارک بروز پیر 27 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے ملتوی کر دئیے ہیں، ان تمام گروپس کے ملتوی شدہ پرچے بروز …

Read More »

اے سی سی اے اور اٹلس کوپکو طویل عرصے تک مفید کاروباری طریقوں کو فروغ دیں گے؛ ڈیجیٹل دور کے تقاضے پورا کرنے کے لیے ٹیلنٹ کو بھی ترقی دی جائے گی

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) اوراٹلس کوپکوپاکستان مشترکہ طور پر طویل عرصے تک مفیدرہنے والے طریقوں کو فروغ دیں گے۔ اس کے علاوہ، دونوں ادارے ، مل کر،مستقبل کے لیے تیار ٹیلنٹ کو بھی ترقی دیں گے جو ڈیجیٹل دور کے تقاضے پورا کرنے کی صلاحیت …

Read More »

پاکستانی آرٹ کا خزانہ، جمیل نقش لندن میں انتقال کر گئے

پاکستانی آرٹ کے عظیم خزانوں میں سے ایک اور دورحاضر کے بے مثل فنکار، جمیل نقش، 16 مئی ، 2019ء کو برطانیہ کے سینٹ میری ہسپتال میں انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جمیل نقش سنہ 1939ء میں بھارت کے شہر کیرانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند …

Read More »

ویوو نے پاکستان میں پہلی بار 5000mAh والی بڑی بیٹری اور ڈؤل انجن فاسٹ چارجنگ کے ساتھ نیا سمارٹ فون Y17 متعارف کروا دیا

ویوو نے اپنی کم قیمت وائی سیریز میں جدت سے بھرپور ایک نئے فون Y17 کااضافہ کیا ہے، جو کہ پاکستان میں پہلی بار Dual-Engine Fast Charging سے مزین 5000 ملی ایمپیئر آور بیٹری کا حامل ہے۔ ویوو کے اس نئے فون کی اہم خصوصیات میں اے آئی ٹرپل کیمرہ …

Read More »

ہونڈا سوِک اور سوزوکی GD 110S نے 2018ء کے سب سے بڑے آٹوموٹِو ایوارڈز جیت لیے

آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2018ء میں 35,176 افراد نے حصہ لیا جو چاروں صوبوں اور وفاقی علاقے کی نمائندگی کر رہے تھے۔ مرد اور خواتین دونوں سروے سیمپل کا حصہ تھے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2017ء کا سروے سیمپل 19,155 افراد پر مشتمل تھا۔ پچھلے سرویز …

Read More »

کیا لیگ اسپنر شاداب خان عالمی کپ 2019ء کیلئے دستیاب ہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے نوجوان لیگ اسپنر شاداب کو عالمی کپ 2019ء کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے۔ شاداب  20 مئی کو قومی ٹیم میں شامل ہونے سے پہلے ڈاکٹر کینیڈی سے اپنی جسمانی صحت سے متعلق صلاح مشورہ کریں گے۔ بورڈ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق …

Read More »