Recent Posts

پاکستانی ہارر فلم ‘کتاکشا’ لندن میں منعقد ہونے والے ‘لندن فرائٹ فیسٹ فلم فیسٹیول’ میں نمائش کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔

فلم ‘کتاکشا’ پاکستان کی پہلی سائیکلوجیکل ہارر فلم ہے جو کہ رواں ماہ جون میں پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تجسس اور خوف سے بھرپور فلم کو رواں برس اگست میں لندن فرائٹ فیسٹ فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا۔ لندن فرائٹ فلم فیسٹیول دنیا کا سب …

Read More »

پاکستان سے بچنے کیلئے مودی کا فضائی سفر طویل

شکیک جانے کیلئے تین گنا زیادہ فاصلہ طے کر کے بحیرہ عرب سے طیارے کو گزارا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سے بچنے کیلئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا فضائی سفر طویل کر دیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان کی طرف سے اجازت ملنے کے …

Read More »

پاک بھارت میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا خطرہ

برطانوی محکمہ موسمیات نے دنیا بھر سے مانچسٹر آنے والے پرجوش شائقین کی امیدوں پر بجلیاں گرا دیں، سب موسم کی مداخلت نہ ہونے کیلئے دعائیں کرنے لگے، ٹکنوں کی 4گنا مہنگے داموں فروخت، بقا کی جنگ لڑنے والے گرین شرٹس ٹاﺅنٹن سے مانچسٹر پہنچ گئے، آج خامیوں پر قابو …

Read More »

حکومت نے 40 ہزار روپے والے بانڈ کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد تیز کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ 40 ہزار روپے کے بے نامی بانڈز غیر فعال کئے جانے کی تیاری ہے۔ نیوز ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خلاف ایک اور قدم …

Read More »

اور اب عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک اور ہیکر کی بھارتیوں کو وارننگ !

پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار و موسیقار اور عالمی شہرت یافتہ کیبورڈ پلیئر عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا اور ان کی پروفائل پر پاکستانی وزیر ا عظم عمران خان کی تصویر لگادی گئی تفصیلات کے مطابق ترک ہیکر نے امیتابھ بچن کے بعد اب بھارتی گلوکار عدنان …

Read More »

بچوں کو اسمارٹ فون دےدینا ایک گرام کوکین دینے جیسا ھے”برطانوی ماہر "

: ٹیکنالوجی پر انحصار اور نوجوانوں کی نشو و نما کے ماہرین کے ایک اجلاس میں بات کرتے ھوئے ہارلےاسٹریٹ ری ہیب کلینک ماہر ، مینڈی سالیگری نے کہا ھے که نوجوان لوگوں میں لت یا عادی ھوجانے کےلئے اسکرین ٹائم کو بطور ایک ممکنہ وسیلہ اکثر اوقات نظر انداز …

Read More »

امیتابھ بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ترکی سے تعلق رکھنے والے ہیکر نے ہیک کرکے عمران خان کی تصویر لگادی

بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ کو ترکی سے تعلق رکھنے والے ہیکر نے ہیک کرکے موجودہ پاکستانی وزیراعظم اور عظیم کرکٹر عمران خان کی تصویر آویزاں کردی تھی ۔ تاھم اب ایسی تمام تصاویر اور ٹویٹس سے …

Read More »

ایف بی آر ٹیکس چوروں کیخلاف ایکشن کیلئے تیار، ڈیٹا اکٹھا کرنے کا آغاز

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں کے خلاف بھرپور ایکشن کی تیاری کرلی۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس چوروں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کر دیا۔ دستاویزات کے مطابق اگر اکاؤنٹ میں ایک سال تک 5 لاکھ روپے پڑے رہے،2400 سی سی گاڑی خریدی، 2 …

Read More »

عالمی بینک کو جنوبی ایشیا میں آئندہ سال میں شرح نمو 7 فیصد تک ھونے کی توقع . تازہ رپورٹ

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے تناظر میں عالمی بینک کو خطے میں بہتر معاشی نمو کے ایک تخمینے کے لحاظ سے 6.9 فیصد رہنے کی توقع ہے جو اس سے قبل لگائے گئے اندازے 7.01 فیصد سے کم ہے اور اس کی ایک وجہ پاکستان کی …

Read More »

سام سنگ کی جانب سے 6 جی ٹیکنالوجی پر کام کا آغاز

دی کوریا ہیرالڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے ایک نیا تحقیقی مرکز قائم کیا ہے جو 6 جی کے مختلف امور پر کام کرے گا۔ مرکز کو ایڈوانسڈ کمیونیکشن ریسرچ سینٹر کا نام دیا گیا ہے اور کمپنی کے ذرائع نے بتایا کہ مرکز کی ٹیم 6 …

Read More »

ہواوے کا روس کے ساتھ فائیو جی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

ٹیلی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی چینی ہواوے نے روس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اب فائیو جی ٹیکنالوجی روس میں بنائی جائے گی۔ یہ معاہدہ ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب پچھلے ہی ماہ امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کی طرف سے ہواوے پر …

Read More »

سعودی عرب، امارات اور عراق کے علاوہ پاکستان کے خیبر پختونخوا میں بھی منگل کو عید

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق  میں شوال کا چاند نظر آگیا لہٰذا ان ممالک میں عیدالفطر 4 جون بروز منگل منائی جائے گی اور مسجد قاسم علی خان، پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں کمیٹی کو چاند کی 110 سے زائد شہادتیں موصول ہوئیں لہٰذا انکے …

Read More »

سال کا کوئی مہینہ هو اس دیس میں روزہ ١٢ گھنٹے ہی کا هوتا ھے !

دنیا بھر میں رمضان المبارک کےدوران سحر و افطار کے اوقات کا براہ راست تعلق موسم اور اس ماہ سورج کے طلوع و غروب  کے اوقات پر ھوتا ھے . ایشیائی ممالک میںروزے گرمیوں میں طویل اور سردیوں میںمختصر ھوتے ہیں . لیکن ھماری زمین پر ایک ملک ایسا بھی …

Read More »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ے سی ایس ایس 2018 کے نتائج کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2018 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، سی ایس ایس 2018 میں 11 ہزار 887 اُمیدواروں میں سے 567 اُمیدوار کامیاب قرار دیے گئے۔ سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کا تناسب 4.77 فیصد رہا ہے۔ کامیاب ہونے والے اُمیدواروں …

Read More »

حکومت کی جانب سے لگاتار دوسرے ماہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافه

: وزارت خزانہ سےجاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے جون 2019 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پچھلی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے پیٹرول …

Read More »