Home / پاکستان (page 3)

پاکستان

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 4 جون کو شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، لہٰذا ملک بھر میں عیدالفطر 5 جون بروز بدھ کو …

Read More »

چینی نائب صدر کیلئے پاکستان کا سب سے اعلیٰ سول ایوارڈ

: چینی نائب صدر وانگ کی شن کو پاکستان کا سب سے اعلیٰ سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کرنے کی پر وقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ھوئی جس میں صدرِ پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی  نے چینی نائب صدر کو نشانِ پاکستان کا اعزاز دیا جواِن دنوں تین روزہ دورے …

Read More »

چاند دیکھنے اور اس حوالے سے باقی معلومات کیلئے سرکاری ویب سائٹ کا آغاز

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مختصر پیغام میں وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ چاند کی رویت کیلئے پاکستان کی ویب سائٹ (http://www.pakmoonsighting.pk/) لانچ کردی گئی جسکا اسکرین شاٹ پیش ھے. چاند نظر آنے  کے حوالے سے بنائی گئی ویب سائٹ پر وزارتِ …

Read More »

یوم علی کے سلسلے میں کراچی سے نکلنے والے ماتمی جلوس کا نقشہ

مئی بروز پیر کو نشتر پارک، پرانی نمائش سے بعد از فجر برآمد ھونے والا قدیمی جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ھوا نماز مغربین پر حسنیان ایرانیان امام بارگاہ، کھارادر پر اختتام پذیر ھوگا. جلوس کے شرکاء نماز ظہرین تبت سینٹر، ایم. اے. جناح روڈ پر ادا کریں گے. درج …

Read More »

‘برٹش ایئرویز’کی طرف سے 2 جون سے 11 سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز

برٹش ایئر ویز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق برطانوی ایئرلائن لندن ہیتھرو کیلئے ایک ہفتے میں 3 پروازوں کی سروس کا آغاز کررہی ہے، 2 جون کو پہلی پرواز سے قبل، ایئرلائن کی واپسی کیلئے حتمی تیّاریاں کی جارہی ہیں۔ یہ سروس تھری کلاس بوئنگ …

Read More »

اہالیان کراچی ھوشیار ، ھفتہ تا پیر ، گرم ہوائیں پھر

محکمہ موسمیات کے اعلیٰ افسر جناب عبدالرشید نے کراچی کے شہریوں کو خاص طور پر اور پاکستان کے باقی شہروں کے باسیوں کو خبردار کیا ھے که سنیچر کی صبح سے سوموار تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ھے . پارہ چالیس ڈگری سے تجاوز کر جائے گا. کراچی …

Read More »

معذوروں کیلئے کام کرنے والی معروف سماجی تنظیم این او ڈبلیو پی ڈی پی کا اعلان

کراچی کے علاقے صدر میں موجود مرکزی دفتر اور پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں واقع اپنے ضلعی دفاتر کے ذریعے کام کرنے والی سماجی تنظیم ہُنر مند اور تربیت یافتہ معذوروں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے شب و روز سرگرمِ عمل ھے . این او ڈبلیو پی …

Read More »

جےڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے منفرد سحور و افطار عام کا سلسلہ دوسرے عشرے میں بھی جاری

معروف سماجی تنظیم جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان نے آج دوسرے عشرے کی پہلی سحری کا اہتمام کیا جس کے لئے امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی نے زرتعاون فراہم کیا. سحری میں ھزاروں افراد بلاتفریق طبقہ و فرقہ شریک ھوئے جس میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں. جے ڈی …

Read More »

27 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات پرچے ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے یوم علی ؓ کے موقع پر 21 رمضان المبارک بروز پیر 27 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے ملتوی کر دئیے ہیں، ان تمام گروپس کے ملتوی شدہ پرچے بروز …

Read More »

پاکستانی آرٹ کا خزانہ، جمیل نقش لندن میں انتقال کر گئے

پاکستانی آرٹ کے عظیم خزانوں میں سے ایک اور دورحاضر کے بے مثل فنکار، جمیل نقش، 16 مئی ، 2019ء کو برطانیہ کے سینٹ میری ہسپتال میں انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جمیل نقش سنہ 1939ء میں بھارت کے شہر کیرانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند …

Read More »