Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

ایف بی آر ٹیکس چوروں کیخلاف ایکشن کیلئے تیار، ڈیٹا اکٹھا کرنے کا آغاز

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں کے خلاف بھرپور ایکشن کی تیاری کرلی۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس چوروں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کر دیا۔ دستاویزات کے مطابق اگر اکاؤنٹ میں ایک سال تک 5 لاکھ روپے پڑے رہے،2400 سی سی گاڑی خریدی، 2 …

Read More »

عالمی بینک کو جنوبی ایشیا میں آئندہ سال میں شرح نمو 7 فیصد تک ھونے کی توقع . تازہ رپورٹ

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے تناظر میں عالمی بینک کو خطے میں بہتر معاشی نمو کے ایک تخمینے کے لحاظ سے 6.9 فیصد رہنے کی توقع ہے جو اس سے قبل لگائے گئے اندازے 7.01 فیصد سے کم ہے اور اس کی ایک وجہ پاکستان کی …

Read More »

سعودی عرب، امارات اور عراق کے علاوہ پاکستان کے خیبر پختونخوا میں بھی منگل کو عید

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق  میں شوال کا چاند نظر آگیا لہٰذا ان ممالک میں عیدالفطر 4 جون بروز منگل منائی جائے گی اور مسجد قاسم علی خان، پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں کمیٹی کو چاند کی 110 سے زائد شہادتیں موصول ہوئیں لہٰذا انکے …

Read More »

سال کا کوئی مہینہ هو اس دیس میں روزہ ١٢ گھنٹے ہی کا هوتا ھے !

دنیا بھر میں رمضان المبارک کےدوران سحر و افطار کے اوقات کا براہ راست تعلق موسم اور اس ماہ سورج کے طلوع و غروب  کے اوقات پر ھوتا ھے . ایشیائی ممالک میںروزے گرمیوں میں طویل اور سردیوں میںمختصر ھوتے ہیں . لیکن ھماری زمین پر ایک ملک ایسا بھی …

Read More »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ے سی ایس ایس 2018 کے نتائج کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2018 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، سی ایس ایس 2018 میں 11 ہزار 887 اُمیدواروں میں سے 567 اُمیدوار کامیاب قرار دیے گئے۔ سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کا تناسب 4.77 فیصد رہا ہے۔ کامیاب ہونے والے اُمیدواروں …

Read More »

حکومت کی جانب سے لگاتار دوسرے ماہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافه

: وزارت خزانہ سےجاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے جون 2019 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پچھلی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے پیٹرول …

Read More »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک اضافے کی سمری پیڑولیم ڈویژن کو بھیج دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جو سمری تیار کی گئی ہے اس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 99 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پیٹرول کو 8 …

Read More »

ٹیکنو موبائل اور خبیب فائونڈیشن کے درمیان معاہدہ

ٹیکنو بلیو چاک مہم یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم سنگِ میل ثابت ہو گا، سی ای او ٹیکنو موبائل۔ ٹیکنو موبائل پاکستان میں تیزی سے مقبولیت پانے والا سمارٹ فون برانڈ نے پاکستان کے سوشل سیکٹر میں کردار ادا کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، ٹیکنو …

Read More »

سینئر صحافی ادریس بختیار کا انتقال

سینئر صحافی، معروف کالم نگار، کراچی پریس کلب کے سینئر رکن، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سابق صدر ادریس بختیار کا کراچی میں انتقال ہوگیا ۔ اناللہ و انا الیہ راجعون مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز فجر وسیم باغ مسجد …

Read More »

چین کی جانب سے نئے میزائل ڈیفنس سسٹم کی فراہمی

چین نے پاکستان کے فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم فراہم کر دیا معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم کی کل 9 بیٹریاں فراہم کی گئی ہیں، ہتھیار کو سرحد پر نصب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »