Home / پاکستان

پاکستان

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی نمائش لاہور کے بعد رواں ماہ اب کراچی میں منعقد ہورہی ہے جب کہ کتابوں کے شوقین افراد 10 لاکھ سے زائد کتابوں کی قیمت پر 50 فیصد سے 90 فیصد تک دی جانے والی …

Read More »

اداکارہ ذہین طاہرہ 79 برس کی عمر میں چل بسیں

پاکستانی ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ 79 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے مختلف بیماریوں کا شکار تھیں، جبکہ گزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ذہین طاہرہ کا انتقال صبح …

Read More »

اہل کراچی روزانہ کم و بیش ایک گرام پلاسٹک بھی کھاتے ہیں!” عالمی رپورٹ "

: ایک عالمی تنظیم کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ھے که کراچی کا ہر شہری ایک ہفتے میں 5 گرام پلاسٹک بھی کھاتا ھے جو که انتہائی مضر صحت ھے اورمہلک ھے تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل نے پلاسٹک پلوشن کی تازہ تحقیق جاری کر …

Read More »

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کی تاریخ میں 3 جولائی تک توسیع

: حکومت کی معاشی ٹیم نے مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی قیادت میں ایک نیوز کانفرنس کا انعقاد کیا – معاشی ٹیم میں مشیر خزانہ کے علاوہ وزیر مملکت حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی شامل تھے، مشیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے …

Read More »

اوگرا نے سی این جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، اطلاق یکم جولائی سے

: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے سی این جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی سیکٹر کے لیے گیس کی قیمت 980 روپے سے بڑھ کر 1283 روپے فی ایم ایم نے مقرر …

Read More »

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں ‘ٹرام لائن کی بحالی’ کیلئے نئی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹس جاری

حکومت سندھ نے پی اینڈ ڈی بورڈ ، سندھ، کی سربراہی میں کراچی کے اندر ‘ٹرام لائن کی بحالی’ کیلئےنئے ارکان اور نئی شرائط حوالہ کے ساتھ ایک کمیٹی کی تشکیل کا نوٹس دو روز قبل جاری کردیا ھے . کمشنر کراچی اس کمیٹی کے سیکرٹری جبکه ٹرانسپورٹ اینڈ ماس …

Read More »

حکومت نے 40 ہزار روپے والے بانڈ کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد تیز کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ 40 ہزار روپے کے بے نامی بانڈز غیر فعال کئے جانے کی تیاری ہے۔ نیوز ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خلاف ایک اور قدم …

Read More »

اور اب عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک اور ہیکر کی بھارتیوں کو وارننگ !

پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار و موسیقار اور عالمی شہرت یافتہ کیبورڈ پلیئر عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا اور ان کی پروفائل پر پاکستانی وزیر ا عظم عمران خان کی تصویر لگادی گئی تفصیلات کے مطابق ترک ہیکر نے امیتابھ بچن کے بعد اب بھارتی گلوکار عدنان …

Read More »

بچوں کو اسمارٹ فون دےدینا ایک گرام کوکین دینے جیسا ھے”برطانوی ماہر "

: ٹیکنالوجی پر انحصار اور نوجوانوں کی نشو و نما کے ماہرین کے ایک اجلاس میں بات کرتے ھوئے ہارلےاسٹریٹ ری ہیب کلینک ماہر ، مینڈی سالیگری نے کہا ھے که نوجوان لوگوں میں لت یا عادی ھوجانے کےلئے اسکرین ٹائم کو بطور ایک ممکنہ وسیلہ اکثر اوقات نظر انداز …

Read More »

امیتابھ بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ترکی سے تعلق رکھنے والے ہیکر نے ہیک کرکے عمران خان کی تصویر لگادی

بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ کو ترکی سے تعلق رکھنے والے ہیکر نے ہیک کرکے موجودہ پاکستانی وزیراعظم اور عظیم کرکٹر عمران خان کی تصویر آویزاں کردی تھی ۔ تاھم اب ایسی تمام تصاویر اور ٹویٹس سے …

Read More »