Home / ویب ڈیسک (page 5)

ویب ڈیسک

Avatar

اہالیان کراچی ھوشیار ، ھفتہ تا پیر ، گرم ہوائیں پھر

محکمہ موسمیات کے اعلیٰ افسر جناب عبدالرشید نے کراچی کے شہریوں کو خاص طور پر اور پاکستان کے باقی شہروں کے باسیوں کو خبردار کیا ھے که سنیچر کی صبح سے سوموار تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ھے . پارہ چالیس ڈگری سے تجاوز کر جائے گا. کراچی …

Read More »

معذوروں کیلئے کام کرنے والی معروف سماجی تنظیم این او ڈبلیو پی ڈی پی کا اعلان

کراچی کے علاقے صدر میں موجود مرکزی دفتر اور پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں واقع اپنے ضلعی دفاتر کے ذریعے کام کرنے والی سماجی تنظیم ہُنر مند اور تربیت یافتہ معذوروں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے شب و روز سرگرمِ عمل ھے . این او ڈبلیو پی …

Read More »

جےڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے منفرد سحور و افطار عام کا سلسلہ دوسرے عشرے میں بھی جاری

معروف سماجی تنظیم جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان نے آج دوسرے عشرے کی پہلی سحری کا اہتمام کیا جس کے لئے امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی نے زرتعاون فراہم کیا. سحری میں ھزاروں افراد بلاتفریق طبقہ و فرقہ شریک ھوئے جس میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں. جے ڈی …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں جیت کے امکانات

کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اورمختلف ٹیموں نے انگلینڈ پہنچنا شروع کر دیا ہے۔پاکستانی ٹیم بھی انگلینڈ میں موجود ہے جس نے ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کے باوجو دچار میچوں میںشکست کھائی اورایک میچ بارش کے سبب …

Read More »

گوگل کا ھواوے سے کاروبار تعطل کا شکار

گوگل نے چین کی مشہور کمپنی ہواوے کیساتھ کاروبار معطل کر دیا ہے، یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کمپنی کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ ٹرمپ نے ہواوے کو ان کمپنیوں میں شامل کیا تھا جو امریکی فرمز کی اجازت کے بغیر کاروبار …

Read More »

جیف بوس بھی آٹھ گھنٹے سوتے ہیں!” آریانا ہفنگٹن

آریانا ہفنگٹن ایک باہمت باکمال خاتون ہیں جنہوں نے ایک ارب ڈالر مالیت کی میڈیا کمپنی ہفنگٹن پوسٹ قائم کی ، پندرہ کتابوں کی مصنف ہیں جو کئی بار نیویارک ٹائمز کی سب سے زیادہ فروخت ھونے والی کتابوں میں شامل تھیں . وہ اوبر ، اونیکس اور ہیپی منی …

Read More »

بھارتی میلہ جمہوریت کا اختتام، مودی اور گاندھی مضبوط امیدوار تھے

بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا  انتخابی معرکہ  ختم ہوگیا ھے، الیکشن کمیشن نے مارچ 2019ء میں ملک میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17 ویں انتخابات کے لیے 11 اپریل سے 19 مئی تک 6 ہفتوں پر محیط عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا، جہاں کروڑوں افراد …

Read More »

گوگل کا ہواوے اینڈروئڈ فون کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

 سرچ انجن اور دیگر سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے چینی اسمارٹ فون ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہواوے کمپنی کی مصنوعات پر پابندی اور انہیں ’ممنوعہ اشیا‘ کی فہرست شامل کرنے کے …

Read More »

پاکستان میں ڈالر نے نیاریکارڈ بناڈالا

ڈالر ایک مرتبہ پھر اپنی اونچی اڑان کی جانب گامزن ہے اور اب کاروباری دن کے اختتام تک انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں اس کی قدر 152 روپے ہوگئی۔مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 148.25 روپے تھی، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اس …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 12.25 فیصد کردی ھے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان میں بنیادی شرح سود بڑھ کر 12.25 فیصد کردی گئی۔مانیٹری پالیسی میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے مئی تک حکومت نے اسٹیٹ بینک …

Read More »