Home / ویب ڈیسک (page 4)

ویب ڈیسک

Avatar

سینئر صحافی ادریس بختیار کا انتقال

سینئر صحافی، معروف کالم نگار، کراچی پریس کلب کے سینئر رکن، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سابق صدر ادریس بختیار کا کراچی میں انتقال ہوگیا ۔ اناللہ و انا الیہ راجعون مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز فجر وسیم باغ مسجد …

Read More »

چین کی جانب سے نئے میزائل ڈیفنس سسٹم کی فراہمی

چین نے پاکستان کے فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم فراہم کر دیا معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم کی کل 9 بیٹریاں فراہم کی گئی ہیں، ہتھیار کو سرحد پر نصب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ 2019، ایک شاندار فارمیٹ

12واں کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے کو ہے ،جیسے جیسے کرکٹ ورلڈکپ کے دن قریب آر ہے ہیں شائقین کرکٹ میں جو ش وخروش بڑھتا جا رہاہے،کچھ ٹیمیں پریکٹس میچز کھیل چکی ہیںاور کچھ کے جاری ہیںجبکہ کچھ میچز میں بارش ہونے کی وجہ سے ٹیمو ں کو پریکٹس کا …

Read More »

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 4 جون کو شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، لہٰذا ملک بھر میں عیدالفطر 5 جون بروز بدھ کو …

Read More »

چینی نائب صدر کیلئے پاکستان کا سب سے اعلیٰ سول ایوارڈ

: چینی نائب صدر وانگ کی شن کو پاکستان کا سب سے اعلیٰ سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کرنے کی پر وقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ھوئی جس میں صدرِ پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی  نے چینی نائب صدر کو نشانِ پاکستان کا اعزاز دیا جواِن دنوں تین روزہ دورے …

Read More »

چاند دیکھنے اور اس حوالے سے باقی معلومات کیلئے سرکاری ویب سائٹ کا آغاز

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مختصر پیغام میں وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ چاند کی رویت کیلئے پاکستان کی ویب سائٹ (http://www.pakmoonsighting.pk/) لانچ کردی گئی جسکا اسکرین شاٹ پیش ھے. چاند نظر آنے  کے حوالے سے بنائی گئی ویب سائٹ پر وزارتِ …

Read More »

پاکستان ایڈایشیا ٢٠١٩ کی میزبانی کیلئے گرمجوشی سے تیار

اس سال منعقد ھونے والی ‘ایشین ایڈورٹائزنگ کانگریس-ایڈایشیا’ کی میزبانی پاکستان کے ثقافتی مرکز لاھور کے حصے میں آئی ھے جو دسمبر کے پہلے ھفتے میں ٣ تا ٥ دسمبر ، ٢٠١٩ تین روز تک جاری رھے گی . اندازہ ھے که اس بین الاقوامی تقریب میں ساڑھے چار سو …

Read More »

یوم علی کے سلسلے میں کراچی سے نکلنے والے ماتمی جلوس کا نقشہ

مئی بروز پیر کو نشتر پارک، پرانی نمائش سے بعد از فجر برآمد ھونے والا قدیمی جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ھوا نماز مغربین پر حسنیان ایرانیان امام بارگاہ، کھارادر پر اختتام پذیر ھوگا. جلوس کے شرکاء نماز ظہرین تبت سینٹر، ایم. اے. جناح روڈ پر ادا کریں گے. درج …

Read More »

‘برٹش ایئرویز’کی طرف سے 2 جون سے 11 سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز

برٹش ایئر ویز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق برطانوی ایئرلائن لندن ہیتھرو کیلئے ایک ہفتے میں 3 پروازوں کی سروس کا آغاز کررہی ہے، 2 جون کو پہلی پرواز سے قبل، ایئرلائن کی واپسی کیلئے حتمی تیّاریاں کی جارہی ہیں۔ یہ سروس تھری کلاس بوئنگ …

Read More »

ترکی کے سب سے بڑے ادارے آرشلک کے چیف ٹیکنالوجی آفیسرکا دورۂ پاکستان

:  ترکی کے سب سے بڑے ادارے ، آرشلک کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر،جناب اوگوژان اوزترک نے  14سے   16مئی،  2019ء تک پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے تین روزہ دورے کے دوران،انہوں نے کارپوریٹ لیڈرز اور ،پاکستان میں گھریلو اپلائنسز کے انڈسٹری لیڈر ،ڈاؤلینس کی آپریشنل ٹیموں سے ملاقاتیں کیں۔آرشلک یورپ میں …

Read More »