Home / ویب ڈیسک (page 3)

ویب ڈیسک

Avatar

ہواوے کا روس کے ساتھ فائیو جی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

ٹیلی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی چینی ہواوے نے روس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اب فائیو جی ٹیکنالوجی روس میں بنائی جائے گی۔ یہ معاہدہ ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب پچھلے ہی ماہ امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کی طرف سے ہواوے پر …

Read More »

سال کا کوئی مہینہ هو اس دیس میں روزہ ١٢ گھنٹے ہی کا هوتا ھے !

دنیا بھر میں رمضان المبارک کےدوران سحر و افطار کے اوقات کا براہ راست تعلق موسم اور اس ماہ سورج کے طلوع و غروب  کے اوقات پر ھوتا ھے . ایشیائی ممالک میںروزے گرمیوں میں طویل اور سردیوں میںمختصر ھوتے ہیں . لیکن ھماری زمین پر ایک ملک ایسا بھی …

Read More »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ے سی ایس ایس 2018 کے نتائج کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2018 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، سی ایس ایس 2018 میں 11 ہزار 887 اُمیدواروں میں سے 567 اُمیدوار کامیاب قرار دیے گئے۔ سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کا تناسب 4.77 فیصد رہا ہے۔ کامیاب ہونے والے اُمیدواروں …

Read More »

حکومت کی جانب سے لگاتار دوسرے ماہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافه

: وزارت خزانہ سےجاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے جون 2019 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پچھلی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے پیٹرول …

Read More »

نئی بھارتی کابینہ کا اعلان. ششما کی جگه شنکر وزیر خارجہ مقرر

بھارت میں لوک سبھا یعنی قومی اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد نئی کابینہ بڑی تبدیلیوں کے ساتھ  تشکیل دے دی گئی ھے ۔ نریندر مودی کل دوسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاچکے ہیں . این ڈی ٹی وی میں شائع رپورٹ کے مطابق بی جے پی …

Read More »

‘ہاتھ میں ڈالے ہاتھ .مستقبل کی جانب ایک ساتھ’٥٠ ویں اسلامی سربراہی کانفرنس مکه

چودھویں اسلامی سربراہی کانفرنس مکه کیلئے آج ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیاری کونسل کا ایک اجلاس  مکه میں منعقد ھوا. اس نشست کا عنوان ‘ہاتھ میں ڈالے ہاتھ .مستقبل کی جانب ایک ساتھ ‘ تھا. اس موقع پر جاری کی گئی تصویر میں پاکستانی وزیر خارجہ بھی موجود …

Read More »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک اضافے کی سمری پیڑولیم ڈویژن کو بھیج دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جو سمری تیار کی گئی ہے اس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 99 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پیٹرول کو 8 …

Read More »

نریندرمودی نے دوسری مدّت کیلئے وزیرِاعظم کا حلف اُٹھا لیا

بھارتیہ جنتا پارٹی [بی جے پی] کی قیادت میں بننے والے اتحاد این ڈی اے نے لوک سبھا میں 353 نشستوں کی تاریخی فتح کے بعد، آج لگاتار دوسری مدّت کیلئے نریندر مودی کوایک بار پھر بھارتی وزیرِاعظم کی کرسی پر براجمان کرادیا . صدر بھارت رام ناتھ گووند نے …

Read More »

ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم کا لہو گرمانے کے لئے ایک اور پرجوش گیت کی بازگشت یوٹیوب پر

لاھور کے نوجوان گلوکار، نغمہ نگار اور کمپوزر ارسلان اطہر نے ایک خوبصورت گیت پاکستانی شاہینوں کے نام جاری کردیا ھے. ارسلان کو یقین ھے کہ اگر پاکستانی کھلاڑی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو ملک و قوم کی عزت و وقار کے لئے بروئے کار لائے تو رمضان المبارک مبارک …

Read More »

ٹیکنو موبائل اور خبیب فائونڈیشن کے درمیان معاہدہ

ٹیکنو بلیو چاک مہم یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم سنگِ میل ثابت ہو گا، سی ای او ٹیکنو موبائل۔ ٹیکنو موبائل پاکستان میں تیزی سے مقبولیت پانے والا سمارٹ فون برانڈ نے پاکستان کے سوشل سیکٹر میں کردار ادا کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، ٹیکنو …

Read More »