Home / admin

admin

Avatar

فیڈرل سیکرٹری (آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام) نے پاکستان کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے پرIgniteکے کردار کو سراہاےہئ

Igniteکی جانِب سے ایک میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا گیا تاکہ اس کے فلیگ شپ پروگرام ڈیجی سکلز کی کامیابیوں کو اجاگر کیاجاسکے۔ یہ ایک آن لائن پورٹل ہے جس کا مقصد ٹیکنالوجی کے استعمال سے مستقبل میں دس لاکھ افراد کو تربیت فراہم کرنا ہے ۔جناب شعیب احمد صدیقی …

Read More »

حامد اسماعیل فائونڈیشن کے تحت ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

حامد اسماعیل فائونڈیشن(HIF) کے تحت کھیلے گئے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب ہفتہ 18جنوری 2020کو انّوبھائی پارک، ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی۔تقریب میں جیتنے والی ٹیموں میں ایوارڈز کی تقسیم کے علاوہ مشہورفنکار عاصم اظہر کی میوزیکل پرفارمنس بھی شامل تھی۔تقریب میں شہر کی نامور شخصیات نے …

Read More »

صارفین کو گاڑیوں کی آسان مالیاتی سہولت کی فراہمی کیلئے بینک اسلامی کی انڈس موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری

114 سے زائد شہروں میں 330 سے زائد برانچوں کے نیٹ ورک کے ساتھ پاکستان کے اہم اسلامی بینکوں میں شامل بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے اپنے Residual ویلیو صارفین میں آٹو فنانسنگ کو فعال کرنے کے لئے پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کے خصوصی مینوفیکچرر انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم …

Read More »

لپٹن نے نئے TVC کے ساتھ اپنی نئی مہم”جاگیں ان کیلئے جو واقعی اہم ہیں”کا آغاز کردیا۔

یونی لیور نے حال ہی میں نئے TVCکے ساتھ اپنے دنیا کے نمبر ون چائے کے برانڈز لپٹن کی مہم کا آغاز کیاہے۔ یہ ہمیں اپنے پیاروں کے ساتھ خوشگوار تعلق کے احساس کواجاگر کرتا ہے۔ اس مہم کا پس منظرایک ایسی چیز ہے جس سے ہم سب واقفیت رکھتے …

Read More »

گرونوبل [مشرقی فرانس] میں برقینی میں احتجاجی سوئمنگ کے بعد پول بند

برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق گروبوبل کے سوئمنگ پولز پر تعینات گارڈز نے 2 عوامی سوئمنگ پولز کو اس وقت بند کردیا جب وہاں 2 مسلمان خواتین مکمل پردے والا سوئمنگ کا لباس برقینی پہن کر پہنچیں۔ حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سوئمنگ پولز کو …

Read More »

سعودی عرب، امارات اور عراق کے علاوہ پاکستان کے خیبر پختونخوا میں بھی منگل کو عید

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق  میں شوال کا چاند نظر آگیا لہٰذا ان ممالک میں عیدالفطر 4 جون بروز منگل منائی جائے گی اور مسجد قاسم علی خان، پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں کمیٹی کو چاند کی 110 سے زائد شہادتیں موصول ہوئیں لہٰذا انکے …

Read More »