Home / پاکستان / فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ے سی ایس ایس 2018 کے نتائج کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ے سی ایس ایس 2018 کے نتائج کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2018 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، سی ایس ایس 2018 میں 11 ہزار 887 اُمیدواروں میں سے 567 اُمیدوار کامیاب قرار دیے گئے۔

سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کا تناسب 4.77 فیصد رہا ہے۔ کامیاب ہونے والے اُمیدواروں میں 355 مرد، 212 خواتین شامل ہیں۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 281 افراد کی 17 ویں سکیل میں تقرریوں کی سفارشات کی ہیں

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے