Home / دنیا / ‘ہاتھ میں ڈالے ہاتھ .مستقبل کی جانب ایک ساتھ’٥٠ ویں اسلامی سربراہی کانفرنس مکه

‘ہاتھ میں ڈالے ہاتھ .مستقبل کی جانب ایک ساتھ’٥٠ ویں اسلامی سربراہی کانفرنس مکه

چودھویں اسلامی سربراہی کانفرنس مکه کیلئے آج ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیاری کونسل کا ایک اجلاس  مکه میں منعقد ھوا. اس نشست کا عنوان ‘ہاتھ میں ڈالے ہاتھ .مستقبل کی جانب ایک ساتھ ‘ تھا. اس موقع پر جاری کی گئی تصویر میں پاکستانی وزیر خارجہ بھی موجود ھیں.

عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق  سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے او آئی سی کے 14ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے 57 ممبر ممالک کو مدعو کیا ہے اور مکہ مکرمہ میں 31 مئی کو ہونے والی او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

پاکستان سے بچنے کیلئے مودی کا فضائی سفر طویل

شکیک جانے کیلئے تین گنا زیادہ فاصلہ طے کر کے بحیرہ عرب سے طیارے کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے