Home / انٹرٹینمنٹ / ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم کا لہو گرمانے کے لئے ایک اور پرجوش گیت کی بازگشت یوٹیوب پر

ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم کا لہو گرمانے کے لئے ایک اور پرجوش گیت کی بازگشت یوٹیوب پر

لاھور کے نوجوان گلوکار، نغمہ نگار اور کمپوزر ارسلان اطہر نے ایک خوبصورت گیت پاکستانی شاہینوں کے نام جاری کردیا ھے. ارسلان کو یقین ھے کہ اگر پاکستانی کھلاڑی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو ملک و قوم کی عزت و وقار کے لئے بروئے کار لائے تو رمضان المبارک مبارک میں شروع ھونے والے عالمی کپ میں ھم ضرور سرخرو ھوسکتے ہیں. کل ملکہ برطانیہ کی تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیجینڈری ویوین رچرڈز نے بھی پاکستان کو عالمی کپ کے لئے سب سے اھم اور اہل ٹیم قرار دیا تھا.

ارسلان اطہر کا پرجوش گیت یوٹیوب پر ملاحظہ کیا جاسکتا ھے. جس کا لنک یہاں درج کر دیا گیا ھے.

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

پاکستانی ہارر فلم ‘کتاکشا’ لندن میں منعقد ہونے والے ‘لندن فرائٹ فیسٹ فلم فیسٹیول’ میں نمائش کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔

فلم ‘کتاکشا’ پاکستان کی پہلی سائیکلوجیکل ہارر فلم ہے جو کہ رواں ماہ جون میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے