Home / پاکستان / یوم علی کے سلسلے میں کراچی سے نکلنے والے ماتمی جلوس کا نقشہ

یوم علی کے سلسلے میں کراچی سے نکلنے والے ماتمی جلوس کا نقشہ

مئی بروز پیر کو نشتر پارک، پرانی نمائش سے بعد از فجر برآمد ھونے والا قدیمی جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ھوا نماز مغربین پر حسنیان ایرانیان امام بارگاہ، کھارادر پر اختتام پذیر ھوگا. جلوس کے شرکاء نماز ظہرین تبت سینٹر، ایم. اے. جناح روڈ پر ادا کریں گے. درج ذیل نقشے میں جلوس کی گزرگاھوں، کارپارکنگز اور مختلف پڑاؤ کی نشاندہی کی گئی ھے تاکہ دفاتر جانے والے اور دیگر افراد متبادل راستوں کا انتخاب کرسکیں. عوام الناس کی سہولت کے لئے ٹریفک پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افراد اور رضا کار بھی موجود ھونگے. اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ بورڈ کراچی نے یوم علی پر ھونے والے تمام امتحانات ملتوی کرکے انہیں یکم جون، بروز ہفتہ منعقد کئے جانے کا اعلان پہلے ھی کرچکا ھے.

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے