Home / پاکستان / اہالیان کراچی ھوشیار ، ھفتہ تا پیر ، گرم ہوائیں پھر

اہالیان کراچی ھوشیار ، ھفتہ تا پیر ، گرم ہوائیں پھر

محکمہ موسمیات کے اعلیٰ افسر جناب عبدالرشید نے کراچی کے شہریوں کو خاص طور پر اور پاکستان کے باقی شہروں کے باسیوں کو خبردار کیا ھے که سنیچر کی صبح سے سوموار تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ھے . پارہ چالیس ڈگری سے تجاوز کر جائے گا. کراچی کے علاوہ سندھ کے بیشتر شہروں اور جنوبی پنجاب کےاکثر ضلعوں میں گرمی کا راج رھے اور لو بھی چلے گی . پیر کے بعد گرمی کی اس متوقع لہر میں بتدریج کمی آجائیگی. جناب عبدالرشید نے یه بات قومی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بتائی.

اور جنوبی پنجاب کےاکثر ضلعوں میں گرمی کا راج رھے گا اور لو بھی چلے گی .

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے