Home / پاکستان / معذوروں کیلئے کام کرنے والی معروف سماجی تنظیم این او ڈبلیو پی ڈی پی کا اعلان

معذوروں کیلئے کام کرنے والی معروف سماجی تنظیم این او ڈبلیو پی ڈی پی کا اعلان

کراچی کے علاقے صدر میں موجود مرکزی دفتر اور پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں واقع اپنے ضلعی دفاتر کے ذریعے کام کرنے والی سماجی تنظیم ہُنر مند اور تربیت یافتہ معذوروں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے شب و روز سرگرمِ عمل ھے . این او ڈبلیو پی ڈی پی فوری طور پر با ہُنر معذور افراد جو روزگار کے خواہاں ھوں کیلئےمواقع فراھم کر رہا ھے . ایسے ہُنرمند افراد تنظیم کے فون نمبرز پر دفتری اوقات کے دوران بات کرسکتے ہیں یا پھر ای میل   info@nowpdp.org پر رابطہ کر سکتے ہیں.

سماجی تنظیم این او ڈبلیو پی ڈی پی کے صدر بین الاقوامی شہرت یافتہ  صنعت کار اور کاروباری شخصیت  جناب صدر الدین ہاشوانی کے صاحبزادے، سابق سینیٹر امین ہاشوانی ہیں.

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے