Home / پاکستان / امریکہ- چین تجارتی جنگ سے واشنگٹن، وال اسٹریٹ پریشان

امریکہ- چین تجارتی جنگ سے واشنگٹن، وال اسٹریٹ پریشان

چین کی جانب سے امریکی اشیاء پر 60 ارب ڈالر کے نرخوں کے حالیہ اضافے کی جوابی کارروائی کے بعدوائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وہ چینی درآمدات پر% 25 کے ساتھ ایک اور 300 ارب ڈالر کی ضرب لگا سکتا ہے۔ ڈاؤ جانز اور ایس اینڈ پی 500 دونوں% 2.4پر بند ہوئے ہیں، جبکہ تجارت پر منحصر کمپنیز کے حصص جیسے ایپل اور بوئنگ بھی مندی کا شکار ہوگئے ہیں۔ اب بھی صدر ٹرمپ نے جاپان میں آئندہ ماہ ہونے والی جی- 20 سمٹ میں اپنے چینی ہم منصب ژی جن ینگ سے ملاقات کا وعدہ کر رکھا ہے۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے کاروبار اور صارفین اس سے بری طرح متاثر ہوں گے اور یہ بیجنگ اور واشنگٹن کیلئے معاشی نمو میں رکاوٹ کھڑی کرے گا۔

)ذرائع: نیویارک ٹائم، وال اسٹریٹ جرنل (

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے