Home / پاکستان / ویرات کوہلی نے انوشکا کے ساتھ خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز بتا دیا

ویرات کوہلی نے انوشکا کے ساتھ خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کی شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔ویرات کوہلی اس وقت انوشکا شرما کے ہمراہ نیوزی لینڈ میں موجود ہیں جہاں بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز جاری ہے۔انوشکا اور ویرات کی جوڑی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ دونوں ہی ہر جگہ سب کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں ایسے میں ویرات کوہلی نے ایک انٹرویو میں اپنی خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز شیئر کیا ہے۔

About ویب ڈیسک

Avatar

Check Also

کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے