Recent Posts

فیڈرل سیکرٹری (آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام) نے پاکستان کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے پرIgniteکے کردار کو سراہاےہئ

Igniteکی جانِب سے ایک میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا گیا تاکہ اس کے فلیگ شپ پروگرام ڈیجی سکلز کی کامیابیوں کو اجاگر کیاجاسکے۔ یہ ایک آن لائن پورٹل ہے جس کا مقصد ٹیکنالوجی کے استعمال سے مستقبل میں دس لاکھ افراد کو تربیت فراہم کرنا ہے ۔جناب شعیب احمد صدیقی …

Read More »

حامد اسماعیل فائونڈیشن کے تحت ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

حامد اسماعیل فائونڈیشن(HIF) کے تحت کھیلے گئے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب ہفتہ 18جنوری 2020کو انّوبھائی پارک، ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی۔تقریب میں جیتنے والی ٹیموں میں ایوارڈز کی تقسیم کے علاوہ مشہورفنکار عاصم اظہر کی میوزیکل پرفارمنس بھی شامل تھی۔تقریب میں شہر کی نامور شخصیات نے …

Read More »

صارفین کو گاڑیوں کی آسان مالیاتی سہولت کی فراہمی کیلئے بینک اسلامی کی انڈس موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری

114 سے زائد شہروں میں 330 سے زائد برانچوں کے نیٹ ورک کے ساتھ پاکستان کے اہم اسلامی بینکوں میں شامل بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے اپنے Residual ویلیو صارفین میں آٹو فنانسنگ کو فعال کرنے کے لئے پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کے خصوصی مینوفیکچرر انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم …

Read More »

لپٹن نے نئے TVC کے ساتھ اپنی نئی مہم”جاگیں ان کیلئے جو واقعی اہم ہیں”کا آغاز کردیا۔

یونی لیور نے حال ہی میں نئے TVCکے ساتھ اپنے دنیا کے نمبر ون چائے کے برانڈز لپٹن کی مہم کا آغاز کیاہے۔ یہ ہمیں اپنے پیاروں کے ساتھ خوشگوار تعلق کے احساس کواجاگر کرتا ہے۔ اس مہم کا پس منظرایک ایسی چیز ہے جس سے ہم سب واقفیت رکھتے …

Read More »

ایف بی آر نے جائیداد کی سرکاری قیمتوں میں 20 سے لے کر 66 فیصد تک اضافہ کردیا

ایف بی آر نے کراچی کی جائیدادوں کی 11 کیٹگریز کو برقرار رکھتے ہوئے نئی ویلیو ایشن کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت نئی ویلیو ایشن کے بعد اب ایف شہر کی جائیداد کی سرکاری قیمتوں میں 20 تا 66 فیصد اضافہ کردیا …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ2019 پر ایک نظر

انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد اعصاب شکن میچ جیت کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور اس کے ساتھ ہی ورلڈ کپ کا بخار اپنے اختتام کو پہنچالیکن ایک بحث کا آغا ز ہواکہ ورلڈ کپ کے کچھ قوانین ایسے تھے جو …

Read More »

اداکارہ ذہین طاہرہ 79 برس کی عمر میں چل بسیں

پاکستانی ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ 79 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے مختلف بیماریوں کا شکار تھیں، جبکہ گزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ذہین طاہرہ کا انتقال صبح …

Read More »

صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو ہواوے کے ساتھ کاروبار کرنے کا اشارہ دے دیا

]: ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں ہواوے کے ساتھ کاروبار کرسکیں گی ، یعنی گوگل اینڈرائڈ کا لائسنس چینی کمپنی کو فروخت کرسکے گا۔ اس خبر سے ہواوے موبائل فون کے صارفین کو کافی اطمینان حاصل ھوا ھے میڈیارپورٹس کے …

Read More »

اہل کراچی روزانہ کم و بیش ایک گرام پلاسٹک بھی کھاتے ہیں!” عالمی رپورٹ "

: ایک عالمی تنظیم کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ھے که کراچی کا ہر شہری ایک ہفتے میں 5 گرام پلاسٹک بھی کھاتا ھے جو که انتہائی مضر صحت ھے اورمہلک ھے تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل نے پلاسٹک پلوشن کی تازہ تحقیق جاری کر …

Read More »

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کی تاریخ میں 3 جولائی تک توسیع

: حکومت کی معاشی ٹیم نے مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی قیادت میں ایک نیوز کانفرنس کا انعقاد کیا – معاشی ٹیم میں مشیر خزانہ کے علاوہ وزیر مملکت حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی شامل تھے، مشیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے …

Read More »

اوگرا نے سی این جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، اطلاق یکم جولائی سے

: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے سی این جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی سیکٹر کے لیے گیس کی قیمت 980 روپے سے بڑھ کر 1283 روپے فی ایم ایم نے مقرر …

Read More »

ایپل کمپنی کے ملازم کی مستقبل میں بننے والی کمپنی کی ایک ممکنہ خریدار خود ایپل کمپنی

اسمارٹ موبائل اور کمپیوٹر آلات بنانے والی دنیا کی بڑی کمپنیوں میں شمار ہونے والی امریکی کمپنی ’ایپل‘ میں کم سے کم 27 سال تک ملازمت کرنے والے ڈزانئر سر جوناتھن پال جنہیں جونی ایو کے نام سے جانا جاتا ہے نے کمپنی سے علحیدگی کا ارادہ ظاہر کردیا ھے …

Read More »

گرونوبل [مشرقی فرانس] میں برقینی میں احتجاجی سوئمنگ کے بعد پول بند

برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق گروبوبل کے سوئمنگ پولز پر تعینات گارڈز نے 2 عوامی سوئمنگ پولز کو اس وقت بند کردیا جب وہاں 2 مسلمان خواتین مکمل پردے والا سوئمنگ کا لباس برقینی پہن کر پہنچیں۔ حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سوئمنگ پولز کو …

Read More »

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں ‘ٹرام لائن کی بحالی’ کیلئے نئی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹس جاری

حکومت سندھ نے پی اینڈ ڈی بورڈ ، سندھ، کی سربراہی میں کراچی کے اندر ‘ٹرام لائن کی بحالی’ کیلئےنئے ارکان اور نئی شرائط حوالہ کے ساتھ ایک کمیٹی کی تشکیل کا نوٹس دو روز قبل جاری کردیا ھے . کمشنر کراچی اس کمیٹی کے سیکرٹری جبکه ٹرانسپورٹ اینڈ ماس …

Read More »